آبنائے اوریسند

آبنائے اوریسوند

آبنائے اوریسند (Oresund Strait) (ڈینش: Øresund، تلفظ [ˈø:ɐsɔnˀ]; سویڈنی: Öresund، تلفظ [œrəˈsɵn:d])[1] ایک آبنائے ہے جو ڈنمارک کے جزیرے زیلینڈ کو سویڈن کی سکونہ کاؤنٹی سے جدا کرتی ہے۔[2]

  1. "Bælthavet og Sundet" (بزبان الدنماركية). Danish Meteorological Institute. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2013. 
  2. "Bælthavet og Sundet" (بزبان الدنماركية). Danish Meteorological Institute. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2013. 

Copyright