انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس

انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb)
جالبینی تحریکاتی معطیات کا شارہ
سائٹ کی قسم
آن لائن فلم, ٹیلی ویژن اور, معطیات گیم
دست‌یاب انگریزی, جرمن, اطالوی, ہسپانوی, پرتگالی اور فرانسیسی
مالک ایمیزون
بانی کولن نیدہام
ویب سائٹ http://www.imdb.com
الیکسا درجہ 43[1]
تجارتی جی ہاں
اندراج اختیاری
آغاز 17 اکتوبر 1990ء
موجودہ حیثیت فعال

انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (انگریزی: Internet Movie Database) فلموں، ٹیلی ویژن ڈراموں اور وڈیو گیمز کا ایک آن لائن ڈیٹا بیس ہے۔ اس کا آغاز 17 اکتوبر 1990ء کو کیا گیا تھا جسے 1998ء میں ایمیزون نے خرید لیا۔

انٹرنیٹ جب ایجاد ہوا تو ضرورت محسوس ہوئی کہ انٹرنیٹ کو متحرک کیا جائے۔

  1. "IMDb.com – Traffic Details from Alexa". الیگزا انٹرنیٹ, Inc. 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2010. 

Other Languages

Copyright