ونڈوز فون

ونڈوز فون
ونڈوز فون
ڈویلپر مائیکروسافٹ
زبان تحریر سی++[1]
آپریٹنگ سسٹم خاندان ونڈوز فون
فعالی حالت موجودہ
سورس ماڈل مقفل مصدر
ابتدائی رلیز
تازہ ترین ریلیز 8 (8.09903.10)
دستیاب زبان 25+ زبانیں[2]
پلیٹ فارم قوالکوم (ARM V.7 or later)
کرنل قسم (ونڈوز سی ای) (ونڈوز فون 7) Hybrid (ونڈوز این ٹی) (ونڈوز فون 8)
طے شدہ یوزر انٹرفیس گراف صارفی سطح البین (میٹرو سٹائیل)
لائسنس تجارتی ملکیتی مصنع لطیف
رسمی ویب سائٹ www.microsoft.com/windowsphone/

ونڈوز فون (windows phone) ایک موبائل آپریٹنگ سسٹم جسے مائیکروسافٹ نے تیار کیا ہے جبکہ یہ ونڈوز موبائل آپریٹنگ سسٹم کا جانشین ہے لیکن دونوں آپریٹنگ سسٹم آپس میں مطابقت نہیں رکھتے۔[3]

  • یوزر انٹر فیس
  • براؤزر
  • ایک سے زیادہ زبانیں
  • ایپلی کیشن ڈویلپمنٹ
  • پیغام رسانی (messaging)
  • روابط (contacts)
  • برقی ڈاک (email)
  • ملٹی میڈیا (multimedia)
  • کھیل (games)
  • تلاش (search)
  • آفس سوئٹ (office suite)
  • ملٹی ٹاسکنگ (multitasking)
  • مطابقت داری (sync)
  • اپ ڈیٹس (updates)
  • تشہیری پلیٹ فارم (advertising platform)
  • بلوٹوتھ (bluetooth)
  1. Lextrait، Vincent (2010). "The Programming Languages Beacon, v10.0". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ February 12, 2010. 
  2. Petersen، Palle (June 20, 2012). "Windows Phone 8 announced today: will support 50 languages". Microsoft Language Portal Blog. Microsoft. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ July 21, 2012. 
  3. Microsoft talks Windows Phone 7 Series development ahead of GDC: Silverlight, XNA, and no backward compatibility

Copyright