22 جولائی

  • دینا کی پہلی موٹر کار ریس فرانس ہوئی۔
  • 2004ء استنبول سے انقرہ جانے والی مسافر ٹرین کے حادثے میں ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے [1]
  • 1994ء گمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا [1]
  • پاکستان کا پرچم - 1915ء - شائستہ اکرام الله، پاکستانی سیاست دان اور مصنف (وفات: 2000ء)
  • امریکا کا پرچم - 1941ء - جورج کلنٹن، امریکی گلوکار اور موسیقار
  • امریکا کا پرچم - 1964ء - رافیل ایڈیسن، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
  • امریکا کا پرچم - 1986ء - اسٹیو جونسن، امریکی فٹ بال کھلاڑی
  • پاکستان کا پرچم -1915ء معروف ادیبہ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون، ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ کلکتہ میں پیداہوئیں [1](وفات: 2000ء)
  • 1914ء میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) ہوشیار پور میں پیداہوئے [1]
  • 1923ء مکیش، بھارتی گلوکار (پیدائش 1923)
  • 2003ء موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک [1]
  • پاکستان کا پرچم - 2019ء - اسماعیل چنگیزی، ٹی وی اداکار
  • گمیبیا میں یوم انقلاب
  • پائی کا عالمی دن
  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو. 

Other Languages

Copyright