25 مارچ

  • پاکستان کا پرچم 1969ء - پاکستان کے صدر ایوب خان نے قوم سے خطاب میں اقتدار سے علیحدگی کا اعلان کر کے عنان حکومت یحیی خان کے حوالے کر دیا۔
  • پاکستان کا پرچم 1971ء - مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کا آغاز ہوا۔
  • پاکستان کا پرچم 1992ء - پاکستان نے برطانیہ کا پرچمبرطانیہ کو ہرا کر پہلی مرتبہ عالمی کرکٹ کپ جیتا۔
  • پاکستان کا پرچم 2008ء - یوسف رضا گیلانی پاکستان کے 24ویں وزیراعظم منتخب۔
  • نیوزی لینڈ کا پرچم 2008ء - نیوزی لینڈ کے کرکٹر اسٹیفن فلیمنگ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر۔
  • 2002ء افغانستان کے شہر کابل کے شمال میں زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[1]
  • 1992ء پاکستان نے انگلینڈ کو بائیس رنز سے شکست دے کر پہلی بار عالمی کرکٹ کپ اپنے نام کیا۔[1]
  • 1975ء سعودی عرب کے بادشاہ فیصل کو ان کے ذہنی معزور بھتیجے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا،بعد میں ان کے بھتیجے کا سر قلم کر دیا گیا۔[1]
  • 1915ء آبدوز ڈوبنے کا پہلا حادثہ۔ ہوائی میں امریکی آبدوز ڈوبنے سے ایک سو اکیس افراد ہلاک ہوئے۔[1]
  • 1655ء کرسٹن ہائجنز نے سیارہ زحل کا چاند ٹائٹن دریافت کیا۔[1]
  • 2013 پاکستانی وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی پارلیمانی میعاد پوری۔
  • 2013 میر ہزار خان کھوسو نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر۔
  • 1829ء یونان کا یوم آزادی [1]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Aaj ki Tareekh(March ). . .". Pakistani Point. 

Other Languages

Copyright