31 جولائی

  • 1790ء - امریکا میں پہلا براءت سموئیل ہوپکن کو دیا گیا۔
  • 1856ء - نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کا قیام۔
  • 1956ء - جم لیکر ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا کھلاڑی بنا جس نے ایک اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔
  • 1992ء تھائی لینڈمیں مسافر طیارے کو حادثہ،ایک سو تیرہ مسافر ہلاک ہوئے [1] ء]]
  • 1962ء تھائی اے ئرویز کا طیارہ کھٹمنڈو میں گر کر تباہ ہو گیا113افراد ہلاک [1]
  • 1960ء صدر ایوب خان نے مزار قائد کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا [1]
  • 1954ء پاکستان کی بلند ترین چوٹی کے ٹو(K2)کو اٹلی کی کوہ پیما ٹیم نے سر کیا [1]
  • 1951ء جاپان اے ئر لائنز کا قیام عمل میں آیا [1]
  • 1658ء اورنگزیب نے ہندوستان کے شہنشاہ ہونے کا اعلان کیا [1]
  • بھارت کا پرچم - 1880ء - منشی پریم چند بھارتی مصنف (وفات: 1936ء)
  • امریکا کا پرچم - 1886ء - فریڈ کویمبی امریکی فلمساز (وفات: 1965ء)
  • آسٹریلیا کا پرچم - 1912ء - بل براؤن آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 2008ء)
  • امریکا کا پرچم - 1918ء - پال بویر امریکی کیمیادان نوبل انعام یافتہ
  • امریکا کا پرچم - 1943ء - لوبو امریکی گلوکار، گیتکار
  • امریکا کا پرچم - 1950ء - اسٹیو ملر امریکی مصنف
  • جنوبی افریقہ کا پرچم - 1953ء - جمی کک جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
  • برطانیہ کا پرچم - 1965ء - جے کے رولینگ برطانوی مصنف
  • 1916ء مشہور و معروف اسکالر اورصحافی سید سبط حسن بھارت کے شہر اعظم گڑھ اترپردیش میں پیدا ہوئے [1]
  • 1893ء مارد ملت محترمہ فاطمہ جناح کراچی میں پیداہوئیں [1]
  • بھارت کا پرچم - 1980ء - محمد رفیع بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1924ء)
  • امریکا کا پرچم - 2004ء - ورجینیہ گرے امریکی اداکارہ (پیدائیش: 1917ء)
  • 855ء جید عالم دین اور حنبلی فقہ کے بانی امام احمد بن حنبل کا بغداد میں انتقال ہوا [1]
  • 1980ء ہندوستان کے معروف گلوکارمحمد رفیع اکتیس جولائی سن انیس سو اسی میں اس جہاں فانی سے رخصت کر گئے [1]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ "آج کا دن تاریخ میں". اردو ڈاٹ کو. 

Other Languages

Copyright